مشک بید

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایک بید کا درخت جس کا پھول مشک کی طرح خوشبودار ہوتا ہے، اس کی لکڑی کو شاعر سیاہ کہتے ہیں گو وہ سیاہ نہیں ہوتی۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - ایک بید کا درخت جس کا پھول مشک کی طرح خوشبودار ہوتا ہے، اس کی لکڑی کو شاعر سیاہ کہتے ہیں گو وہ سیاہ نہیں ہوتی۔